Dr. Mubarak Ali
یہ کتاب ایک ایسے دور کے بارے میں ہے جو سیاسی لحاظ سے انتشار، ابتری اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اور اس کا اثر حکمراں طبقوں سے نکل کر عام معاشرہ پر پڑرہا تھا۔ ایک انتشارزدہ معاشرہ کس ذہنیت کو پیدا کرتا ہے اور کس طرح سے پورا معاشرہ اس کی لپیٹ میں آجاتا ہے یہ اس کتاب کا موضوع ہے۔
₹200.00
Reviews