Audrey Truschke
ترجمہ: اقبال حسین، فہد ہاشمی
اورنگ زیب عالمگیر مغل سلسلے کے چھٹے بادشاہ تھے جن سے آج کے ہندوستان میں شدید نفرت کی جاتی ہے، جبکہ ان کی شخصیت کا ایک اچھوتا پہلو یہ بھی ہے کہ وہ ایک ایسے انسان تھے جو انصاف پسند اور قابل قدر ہندوستانی بادشاہ ثابت ہونے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہے۔ اورنگ زیب سے متعلق ٹروشکی کی تحقیق لوگوں کے خیالات کو یکسر تبدیل کردے گی۔
₹200.00
Reviews