Other Publishers Books available online SHOP NOW
Cart 0

Muslim Masela ki Tafheem ,

مسلم مسٔلہ کی تفہیم

یہ کتاب ہندوستانی مسلمانوں پر بیتنے والے ایک انتہائی دردناک المیہ سے متعلق ہے۔ ان صفحات میں اس دل آزار سانحے کی ایک ہلکی سی جھلک دیکھی جا سکتی ہے کہ کس طرح غیر شعوری طور پر پہ نظریاتی امت الٰہی مشن سے دست بردار ہو کر سیکولر ازم کی جھولی میں جا گرا۔ ہندی مسلمانوں کا یہ کنورژن (Conversion)کچھ اس کمالِ عیّاری کے ساتھ انجام پایا کہ امت کا بڑے سے بڑا دانشور اور بیدار مغز عالم بھی فکری ارتداد کی شدّت کو محسوس کرنے سے قاصر ہے۔ اس مختصر سی کتاب میں دراصل اسی تکلیف دہ عمل پر مختلف پہلوؤں سے گفتگو کی گئی ہے۔

Author Rashid Shaz

Click Here to download Ebook

80.00

Clear
Product ID: 19117 SKU:  81-87856-01-7 Categories: ,
Available Format

Paperback

Name of Author

Rashid Shaz

Language

Urdu

ISBN code

 81-87856-01-7

Reviews

Be the first to review “Muslim Masela ki Tafheem”