Other Publishers Books available online SHOP NOW
Cart 0

Pasey pardah Gujarat (Urdu) پسِ‌‌ پردہ گجرات , ,

R.B. Sreekumar, Former DGP Gujarat

گودھرا ریلوے اسٹیشن کے حادثے کے بعد گجرات کے متعدد علاقوں میں بھڑکنے والے بھیانک فسادات گجرات اور ہندوستان کے چہرے پر بد نما داغ ہیں- ان بھیانک فسادات کا سبب پولیس کا ضوابط و قانون کے مطابق عمل نہ‌ کرنا تھا- اس کتاب میں عینی مشاہد مصنف نے موقعے پر موجود ایک اعلی پولیس افسر کی حیثیت سے فسادات اور بعدمیں انھیں چھپانے اور مجرموں کو بچانے کی منظم سرکاری کوششوں کو طشت ازبام کیا ہے- فسادات کے دوران ان کی رپورٹیں اوربعد میں فسادات کی تحقیق کرنے والے کمیشن کے سامنے ان کےبیانات سیاست دانوں، پولیس اور بیوروکریسی کے گھناؤنے رول کا پردہ فاش کرتے ہیں-

250.00

Product ID: 20226 Categories: , ,

Reviews

Be the first to review “Pasey pardah Gujarat (Urdu) پسِ‌‌ پردہ گجرات”